گلاسگو رواں سال دوبارہ اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا

ہفتہ 20 اپریل 2019 16:17

گلاسگو رواں سال دوبارہ اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے ..
گلاسگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اپریل2019ء) مشہور سکاٹش شہر گلاسگو رواں برس شیڈول اے ٹی پی چیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کی دوبارہ میزبانی کرے گا، سنگلز اور ڈبلز ایونٹس 16 سے 22 ستمبر تک سکاٹ سٹون سپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

گزشتہ برس افتتاحی ٹورنامنٹ میں 3 ہزار شائقین نے شرکت کی تھی اور سلواکین کھلاڑی لیوکاس لوکو مینز سنگلز فاتح رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :