پہلا آل کراچی بہادر علی شہید باسکٹ بال ٹورنامنٹ
ہفتہ 20 اپریل 2019 16:45
(جاری ہے)
اس موقع پر غلام محمد خان، عظمت اللہ خان، عبدالناصر، طارق حسین اور دیگر موجود تھے۔ اس موقع پر ایس پی اعظم حیات نے کھلاڑیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کا ہر افسر اور جوان اپنی دھرتی کی حفاظت قیام امن اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے مصروف عمل ہے، دھرتی کی حفاظت میں پولیس کی قرنیاں کبھی فراموش نہیں کی جاسکتیں۔
انہوں نے بہادر علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بہادر علی دھرتی کے عظیم سپوت اور پولیس کے بہادر افسر تھے۔ انہوں نے شہر کراچی میں امن کے قیام کے لئے اپنی جان کا نذارنہ پیش کیا اسی طرح اُن کے صاحبزادے ایس ایس پی عرفان بہادر علی اپنی خدمات کی انجام دہی کو یقینی بناتے ہوئے بہادر علی کے مشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی جدو جہد میں مصروف ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.