رائل لندن ون ڈے کپ ،میر حمزہ نے ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان کے پاس بھی نہیں
پیسر نے سسیکس کیلئے ڈیبیو میچ میں 4شکار کرکے بہترین باﺅلنگ فگرز کا ریکارڈ بنا ڈالا
ذیشان مہتاب ہفتہ 20 اپریل 2019 17:09
(جاری ہے)
26سالہ میر حمزہ نے رائل لندن ون ڈے کپ کے ساﺅتھ گروپ میں سر ے کاﺅنٹی کے خلاف سسیکس کے لیے اپنے ون ڈے ڈیبیو پر9اوورز میں43رنز دے کر4وکٹیں حاصل کیں،یہ کسی بھی باﺅلر کی جانب سے سسیکس کی جانب سے ون ڈے ڈیبیو پر بہترین باﺅلنگ پرفارمنس ہے،سرے نے مقررہ50اوورز میں9وکٹوں پر274رنز سکور کیے، بین فوکس64،ول جیکس56 اورمار ک سٹون مین 38رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے،سسیکس کاﺅنٹی نے مطلوبہ ہدف48.1اوورز میں8وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا، سسیکس کی جانب سے لیوک رائٹ نے69رنز کی اننگز کھیلی جب کہ مین آف دی میچ ڈیوڈ ویئز نے81گیندوں پر14چوکوں کی مدد سے92رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔
سرے کی جانب سے ٹام کیرن نے 3جب کہ مورنے مورکل اور گیرتھ بیٹی نے 2،2شکار کیے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.