وہاڑی: مسیحی برادری کا تہوار ایسٹر کل منایا جائے گا کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نپٹنے کے لئے چرچز کے قریبی علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ اپریشن کیا اور گھر گھر تلاشی لی
عمر جمشید ہفتہ 20 اپریل 2019 19:01
(جاری ہے)
سرچ آپریشن کے دوران پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے گھر گھر تلاشی لی اور بائیو میٹرک کے ذریعے تصدیق کی گئی۔ کرایہ کے مکان پر رہنے والے تمام افراد سے بھی پوچھ گچھ کی گئی۔اس حوالے سے ڈی پی او وہاڑی نجیب الرحمن بگوی کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری کے تہوار کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے جارہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
حلیم عادل شیخ کی الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
-
موسم بہار میں صوبہ بھر میں شجر کاری مہم چلائی جائے گی‘بلیغ الرحمن
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا اسلام آباد کی سیاسی و سماجی شخصیت راجہ وقار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
ایک دن سب عوام پھٹ پڑیں گے،سابق وزیراعظم
-
پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی، 4 ملزمان گرفتار
-
ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں کیوں کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے، فیصل واوڈا
-
امیربالاج قتل کیس،ملزم احسن شاہ کاجسمانی ریمانڈمنظور
-
لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کنٹونمنٹ بورڈ کو پراپرٹی ٹیکس اکٹھا کرنے سے روک دیا
-
اگر مستقبل درست کرنا چاہتے ہیں تو ماضی سے قطع تعلق کرنا ہوگا، خواجہ آصف
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.