ٍامریکی ریاستوں میسیپی اور الاباما میں آندھی طوفان کے باعث 4 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

ہفتہ اپریل 19:45

ٍامریکی ریاستوں میسیپی اور الاباما میں آندھی طوفان کے باعث 4 افراد ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2019ء) امریکی ریاستوں میسیپی اور الاباما میں آندھی طوفان کے باعث چار افراد ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آندھی طوفان کے باعث مذکورہ دونون ریاستوں میں درخت جڑوں سے اکھڑنے اور دیگر واقعات میں چار افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا ۔ طوفان کے باعث متعدد ریاستوں میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہو کر رہ گیا ۔ ۔

متعلقہ عنوان :