] راولپنڈی پولیس کی کاروائی ،39ملزمان گرفتار

ش*20کلو582گرام چرس،5کلو 24گرام افیون،37لیٹر کھلی شراب،2بوتل شراب،9 پستول 30بورمع 79روند،3پستول 9ایم ایم مع 19روند،1رائفل 44بور 7روند، 1رائفل ایس ایم جی مع 10روند،25روند کلاشنکوف، 1آہنی مُکہ اورسامان آتش بازی برآ مد

ہفتہ 20 اپریل 2019 20:45

fراولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2019ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والوںکے خلاف کاروائی میں39ملزمان گرفتار کر کی20کلو582گرام چرس،5کلو 24گرام افیون،37لیٹر کھلی شراب،2بوتل شراب،9 پستول 30بورمع 79روند،3پستول 9ایم ایم مع 19روند،1رائفل 44بور 7روند، 1رائفل ایس ایم جی مع 10روند،25روند کلاشنکوف، 1آہنی مُکہ اورسامان آتش بازی برآمد کرلیاتھانہ چونترہ پولیس نے چکری انٹر چینج کے قریب دوران ناکہ بندی ہنڈا کار نمبر ایل ایکس سی 9798میں سواراویس اصغر اور مسماة قراة العین سے 13کلو2گرام چرس اور5کلو24گرام افیون ،تھانہ پیرودہائی پولیس نے آصف سے 1630گرام چرس،سراج سی1600گرام چرس،شمس الرحمٰن سی1550گرام چرس، ممتاز سی300گرام چرس،تھانہ رتہ امرال پولیس نے سرور سی1100گرام چرس،بابر سی1100گرام چرس،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے یاسر سے 300گرام چرس،تھانہ مورگاہ پولیس نے عمیر جاوید سی10لیٹر شراب، تھانہ مندرہ پولیس نے فاروق سی8لیٹر شراب،تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ارسلان سی5لیٹر شراب ، حسنین سے 4لیٹر شراب ، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے اعجاز مسیح سے 5لیٹر شراب ،عمیر سے 5لیٹر شراب ، آصف سے 2بوتل شراب ، تھانہ رتہ امرال پولیس نے جنت گل سے 1پستول 30بور مع 3روند، عبدالباسط سے 25روند ، تھانہ پیرودھائی پولیس نے سردار حسین 1پستول 30بور مع 10روند، نیک محمد سے 1پستول 30بور مع 10روند،احسان سے 1پستول 30بور ، حیات خان سے 1پستول 30بور مع 15روند، سیداخان سے 1پستول 30بور مع 10روند، تھانہ صادق آباد پولیس نے ریاض سے 1پستول 9ایم ایم مع 6روند، شہزاد سے 1رائفل ایس ایم جی مع 10روند ، دوست محمد سے 25روند کلاشنکوف، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے بلال سے 1پستول 9ایم ایم مع 3روند ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے نیاز سے 1پستول 30بور مع 5روند،تھانہ جاتلی پولیس نے مسعود سے 1 رائفل 44بور مع 7روند، رضوان سے 1 آہنی مُکہ ، تھانہ صدر بیرونی پولیس نے عتیق الرحمان سے 1پستول 30بور مع 3روند، تھانہ کہوٹہ پولیس نے فیصل سے 1پستول 30بور مع 4روند، تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے یاسر سے 1پستول 30بور مع 4روند، تھانہ سٹی پولیس نے اسامہ سے 3 انار مع 11ہوائیاں، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے ولید سے 29انار ،15کلاشنکوف پٹاخے، 4شوٹ کیک ڈبے، تھانہ ائیر پورٹ پولیس نے ناظم سے 10پٹاخے ،7سوترگولے،حنیف سے 25پٹاخے ،تھانہ ٹیکسلا پولیس نے عامر سے 150انار ،تاج الدین سے 25ڈبی پٹاخے برآمد کرلئے۔