ایف آئی اے کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی ، دبئی سے آنے والا مسافر گرفتار

مسافر پر قتل کا مقدمہ درج ہے جس میں وہ مفرور تھا، وزیر آباد پولیس کے حوالے کر دیا

اتوار 21 اپریل 2019 12:30

ایف آئی اے کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی ، دبئی سے آنے والا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی کے دور ان دبئی سے آنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مسافر پر قتل کا مقدمہ درج ہے جس میں وہ مفرور تھا۔ملزم کے خلاف وزیر آباد میں 2014 قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ملزم کا نام آئی بی ایم ایس سسٹم پر ہٹ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ملزم کو ایف آئی اے امیگریشن حکام نے وزیر آباد پولیس کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :