ایف آئی اے نے بی ارٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈایریکٹر جنرل پی ڈی اے کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں

اتوار 21 اپریل 2019 14:35

ایف آئی اے نے بی ارٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈایریکٹر جنرل پی ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2019ء) ایف آئی اے نے بی ارٹی پشاور کا ٹھیکہ دینے والے سابق ڈایریکٹر جنرل پی ڈی اے کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے اینٹی کرپشن نے سلیم وٹو کے خلاف تحقیقات شروع کردیں، ان پر ٹھیکوں میں کرپشن اور بے قاعدگیوں الزام ہے۔سلیم وٹو کے دور میں بی آر ٹی سمیت تمام پراجیکٹس اور ٹھیکوں کے تفصیلات طلب کرلی گئی ہیں ،ایف ائی اے نے تفصیلات فراہم کرنے کے لئے پی ڈی اے حکام کو مراسلہ بھی ارسال کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :