سعودی عرب میں ایک پولیس سٹیشن پر حملے میں 4افراد جاں بحق
حملہ آوروں نے صوبہ ریاض کے علاقے زلفی میں مشین گنز اور بموں سے پولیس چوکی پر حملہ کر دیا
عثمان خادم کمبوہ اتوار 21 اپریل 2019 15:57
(جاری ہے)
سعودی عرب میں شدت پسندوں کی جانب سے کئی بار سرکاری سکیورٹی اداروں کو نشانہ بنایا جا چکا ہے حالانکہ سعودی عرب کئی سال پہلے اپنے ملک سے القاعدہ کو نکال چکا ہے البتہ ابھی بھی سعودی عرب میں شدت پسند موجود ہیں جو اکثر ایسے حملے کرتے رتے ہیں۔
گزشتہ سال بھی طائف میں ایک پولیس چوکی پر حملہ کیا گیا تھا جس میں ایک بنگلا دیشی شہری اورایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے اس حواے سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا اور نہ ہی خبر رساں ادارے کی جانب سے رابطہ کرنے پر اس معالے کی تصدیق یا تردید کی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مودی حکومت لداخ کے پہاڑوں کو فروخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے ، سونم وانگچک
-
عالمی رہنماوں کی پیوٹن کو صدر بننے پر مبارکباد
-
بنگلا دیش 2023 میں دنیا کا آلودہ ترین ملک قرار
-
برطانیہ،3ماہ کی نومولودبچی ہارٹ اٹیک سے چل بسی
-
دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا
-
ایلون مسک کا منشیات استعمال کرنے کا اعتراف
-
اقتصادی پابندیوں نے چین، روس اورایران کو ایک پلیٹ فارم پر کھڑا کردیا
-
سعودی قیادت کی روسی صدر کو دوبارہ منتخب ہونے پرمبارکباد
-
یورپی یونین حماس اور اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کرنے پر متفق
-
بائیڈن کے ہاں کینیڈی خاندان کی دعوت
-
اسلامی ملکوں کے درمیان بھائی چارہ کے فروغ کے لیے مکہ میں کانفرنس کا انعقاد
-
جمائمہ گولڈ اسمتھ شاہی خاندان کی حمایت میں سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.