اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کا رمضان سے پہلے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے پلان تیار

اتوار 21 اپریل 2019 16:05

اسلام آباد۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2019ء) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے رمضان سے پہلے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے پلان تیار کیاہے۔

(جاری ہے)

سستے بازار لگائیں جائیں گے ، پرائس مجسٹریٹ ہر روز شکایات کا ازالہ کریں گے۔ پھل سبزی کے علاوہ چینی آٹا گھی دالیں دودھ پکوڑے سموسے، ہر چیز کو کم قیمت میں مہیا کیا جائے گا اس ضمن میں مارکیٹ ایسوسی ایشن نے بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے ۔