lپی پی میں بطور سیاستدان شامل ہونیوالے 2 اداکار کامیاب

P(ن)مسلم لیگ میں جانے والے 3اداکار ناکام

اتوار 21 اپریل 2019 20:01

ٌاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے دو اداکار کامیاب سیاستدان جبکہ مسلم لیگ میں جانے والے تین اداکار ناکام ثابت ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار طارق عزیز،سید کمال،کنول نعمان کامیابی لینے کے باجود ناکامی کے سامنے سرنگوں ہو ئے ۔اداکارہ مسرت شاہین نے علیحدہ پارٹی بنانے اور ٹانگہ مارچ کرنے کے باوجود بھی چند ہزار ووٹ بھی نہ لے سکی ہیں دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی تاج حیدر اور فوزیہ وہاب فن اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آئے تو وہ کامیاب ٹھہرے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظفر ملک