کولمبیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 17افراد ہلاک ، 13 زخمی

پیر 22 اپریل 2019 11:05

بگوٹا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) جنوب مغربی کولمبیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 17افراد ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

کولمبیا کے نیشنل رسک مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق جنوب مغربی علاقے روساس میں مٹی کا پہاڑی تودہ گرنے سے 8 گھر مسمار ہو گئے جبکہ تودے تلے دب کر کم از کم 17افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :