نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی مشترکہ کارروائی ،بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پیر 22 اپریل 2019 13:29

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی مشترکہ کارروائی ،بیرون ملک ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے مشترکہ کارروائی کر تے ہوئے بیرون ملک منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی ۔

(جاری ہے)

اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحہ جانے والے مسافر کے سامان سے تین کلو گرام چرس اورتین سو گرام آئس ہیروئن برآمدکر لی گئی۔اے ایس ایف کے مطابق ملزم نے منشیات انتہائی مہارت سے مٹھائی میں چھپا رکھی تھی،ہنگو کے رہائشی ملزم محمد جاسم کو اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :