انٹرمیڈیٹ پارٹ IIکے سالانہ امتحانات 6 مئی سے شروع ہوںگے

پیر 22 اپریل 2019 15:03

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ II کے سالانہ امتحانات 6 مئی سے شروع ہونگے جو 12 جون تک جاری رہیں گے۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا نے امتحانی سنٹر بنانے کے علاوہ رول نمبر سلپس جاری کرنا شروع کردی ہیں تاکہ بچوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔