انضمام الحق کی قیادت میں قومی کھلاڑیوں کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات

پیر 22 اپریل 2019 16:00

انضمام الحق کی قیادت میں قومی کھلاڑیوں کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) چیف سلیکٹر انضمام الحق کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مولانا طارق جمیل نے بیان دیا اور قومی ٹیم کی میگا ایونٹ میں کامیابی کیلئے دعا بھی کی ۔ آل رائونڈر محمد حفیظ نے کہا کہ مولانا طارق جمیل سے ملاقات ہمیشہ دلی سکون کا باعث بنتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :