کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لئے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں، اے ڈی سی ریونیو مظفرگڑھ
پیر 22 اپریل 2019 17:09
(جاری ہے)
اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت محمد اشرف قریشی نے محکمہ زراعت کی جاری سرگرمیوں کے متعلق بریفنگ دی، اجلاس میں کسانوں کے مسائل بارے میں بھی دریافت کیا گیا، جس پر کسانوں کے نمائندگا ن کی طرف سے مختلف مسائل کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ شوگر ملوں کے ذمہ کاشتکاروں کے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بنایا جائے ، زرعی ٹیوب ویل کے بلوں میں اضافے کو فوری ختم کیا جائے ، اجلا میں محکمہ زراعت کے افسران سمیت کسانوں کے نمائندگان رانا شمشاد، مہر خالدجانگلہ اور خالد سندیلہ نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.