پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 22 اپریل 2019 17:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2019ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ،ایم اے پولیٹیکل سائنس پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ، ایم اے عربی پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء ،ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون سپلیمنٹری 2018ء، ایم اے اردو پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری2018ء ، ایم اے انگلش پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء اور ایم ایس سی ریاضی پارٹ ون اور پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :