سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا

پیر 22 اپریل 2019 17:56

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے رواں سیشن کے لئے پینل آف چیئرپرسن کے ناموں کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

پیر کو سپیکر قومی اسمبلی نے میجر (ر) طاہر صادق‘ سردار جعفر خان لغاری‘ خرم دستگیر خان‘ عطاء اللہ‘ نوید قمر اور اسعد محمود کو پینل آف چیئرپرسن کے اراکین کے طور پر نامزد کیا جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی عدم موجودگی میں قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :