وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا لاہوررنگ روڈ اتھارٹی آفس کمپلیکس کا افتتاح
کمپلیکس کے احاطے میں شجرکاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا،مختلف شعبوں کا دورہ رنگ روڈ کے گرد10لاکھ پودے لگائے جائیں‘وزیراعلیٰ کی رنگ ر وڈ اتھارٹی حکام کو ہدایت
پیر 22 اپریل 2019 19:56
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ لاہور رنگ روڈ سدرن لوپ وًن اور ٹو ایک سال میں مکمل کیا گیا ہے۔
23کلومیٹر طویل سدرن لوپ ون اور ٹو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سدرن لوپ تھری کے منصوبے کی اصولی منظوری دی۔ 8کلومیٹر طویل سدرن لوپ تھری کا منصوبہ اڈہ پلاٹ سے ملتان روڈ تک تعمیر کیا جائے گا۔ سدرن لوپ تھری پر تقریباً 10 ارب روپے لاگت آئے گی۔یہ منصوبہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت مکمل کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے منصوبے کو ایک سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رنگ روڈ کے اردگرد 10 لاکھ درخت لگائے جائیں گے۔ لاہور رنگ روڈ اتھارٹی کے کنٹرول روم کو سیف سٹی پراجیکٹ کے ساتھ لنک کیا جائے۔ صوبائی وزراء میاں محمودالرشید، آصف نکئی، ہاشم ڈوگر، رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری سروسز، سی سی پی او لاہور اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.