الریاض سعودی عرب میں مٹی کا شدید طوفان

مٹی کے طوفان کی وجہ سے لوگوں کو سانس لینے میں دشواری

پیر اپریل 19:38

الریاض سعودی عرب میں مٹی کا شدید طوفان
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2019ء) گزشتہ ایک دو روز سے دارلحکومت ریاض اور اس کے اردگرد کے شہروں میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں ۔

اور آج مٹی کا شدید طوفان نے ریاض سمیت مختلف علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

مٹی کے طوفان کی وجہ سے شہریوں کو سانس لینے میں شدید دشواری پیش آرہی ہے شہریوں کی بڑی تعداد گھروں میں ہی محصور ہے۔ ریاض کی سڑکیں ویران ہیں لوگوں کی زیادہ تعداد گھروں اور دفتروں کے اندر ہی موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :