علی ظفر نے اپنی اہلیہ کی پہلی پینٹنگ انسٹاگرام پر شئیر کر دی

پیر اپریل 20:43

علی ظفر نے اپنی اہلیہ کی پہلی پینٹنگ انسٹاگرام پر شئیر کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء)پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے اپنی اہلیہ عائشہ فضلی کی پہلی پینٹنگ انسٹاگرام پر شئیر کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق علی ظفر نے عائشہ کی پہلی پینٹنگ انسٹاگرام پر شئیر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ پینٹنگ عائشہ کی سکینڈ ائیر کی اسائنمنٹ کی ہے جسے عائشہ نے بڑی مہارت سے بنایا ہے ،جبکہ اس کے جواب میں عائشہ نے انسٹاگرام پر علی ظفر اور اپنی بنائی گئی ایک پینٹنگ شئیر کی جس کے اوپر ’’ا?ئی لو یو‘‘ لکھا ہو اہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر کوئی ہمیں بتاتا ہے کہ میں ا?پ کے لئے خوش قسمت ہوں لیکن در حقیقت ا?پ میرے لئے لکی ہیں،اور ا?پ سے محبت کرنے کی وجہ ا?پ کی ذہانت ، محنتی ہونا اور اپنے ارد گرد کی چیزوں کو بہتر کرنے کے لئے جدوجہد کرنا ہے۔ ا?پ کے ساتھ زندگی کا ہر دن گزارنا میرے لئے خوشی کا باعث ہے، جس کے لئے میں اپنے رب کی شکر گزار ہوں۔