شنگھائی (شیبور) میں 10.4 بیسس پوائنٹس سے 2.557 فیصد کی کمی

پیر 22 اپریل 2019 21:23

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء)شنگھائی انٹر بینک آفرڈ ریٹ (شیبور) میں 10.4 بیسس پوائنٹس سے 2.557 فیصد کی کمی کر دی گئی۔اس کمی سے سات دنوں کے لئے شیبور میں 3.8 بیسس پوائنٹس سے 2.654 فیصد جبکہ دو ہفتوں کے کمرشل بینک لینڈنگ ریٹ میں 1.4 بیسس پوائنٹس سے 2.896 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

ایک ماہ کے شیبور میں 0.1 بیسس پوائنٹس سے 2.791 فیصد اضافہ ہوا ہی