لڑائی کے دوران نازک جگہ پر مکا کھانے کے بعد باکسر عامر خان کے پیشاب میں خون آنے لگا
علم ہوتا کہ فیصلہ کرنے کے لیے کتنا وقت ہے تو ناک آٹ ہونے کو ترجیح دیتا:برطانوی باکسر
پیر 22 اپریل 2019 21:39
(جاری ہے)
عامر خان نے کہا کہ انہیں پتا نہیں تھا کہ ان کے پاس فیصلہ کرنے کیلئے 5 منٹ تک کا وقت تھا اگر انہیں اس بات کا پتا ہوتا تو وہ ناک آٹ ہونے کو ترجیح دیتے، میں نے اپنی زندگی میں کبھی کوئی فائٹ نہیں چھوڑی، اس کے مقابلے میں میں ناک آٹ ہونے کو ترجیح دوں گا۔
یاد ہے کہ 31سالہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر اور امریکی باکسر کرافورڈ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملا اور دونوں میں سے کوئی بھی ہار ماننے کو تیار نہیں تھا اور آخر کار 6 رانڈ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد امریکی باکسر کرافورڈ ٹیکنیکل ناک آٹ کی بنیاد پر فاتح قرار پائے۔عامر خان اور باکسر کرافورڈ کی فائٹ کا سکور46- 48 رہا اور یوں کرافورڈ نے کیرئیر کی 35ویں فائٹ جیتی۔ایتھنز اولمپکس 2004 کے سلور میڈلسٹ عامر خان اپنے گزشتہ 4مقابلوں میں سی2میں کامیاب رہے اور2میں انہیں ناکامی کا سامنا کرناپڑا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.