جمعیت علماء اسلام دیر پائین کے انتخابات، سراج الدین سکنہ پیٹو ضلعی امیرمنتخب

پیر 22 اپریل 2019 23:04

لوئر یر دیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) جمیعت علماء اسلام دیر پائین کے انتخابات اور نئی کی کابینہ تشکیل، تیمرگرہ میں مولوی فضل اللہ کے مدرسے میں ضلعی سطح پر خفیہ رائے شماریکے ذریعے ضلعی امیر سراج الدین سکنہ پیٹو درہ اور جنرل سیکرٹری جاوید اقبال سکنہ چکدرہ منتخب ہوئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر فضل اللہ مولوی، قاضی عبدالسلام وغیرہ شامل تھے۔