وزیراعظم عمران خان نے روحانی پیشوا آیت اللہ خمینی کے مزار پر حاضری دی

پیر اپریل 23:45

وزیراعظم عمران خان نے روحانی پیشوا آیت اللہ خمینی کے مزار پر حاضری ..
تہران ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) وزیراعظم عمران خان نے روحانی پیشوا آیت اللہ خمینی کے مزار پر حاضری دی۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے آیت اللہ خمینی کی قبر پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

دریں اثناء وزیراعظم عمران خان نے ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای سے بھی ملاقات کی۔