تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد و اخراج میں کمی کے باعث 11 پیداواری یونٹ بند، بجلی کی پیداوار 402 میگاواٹ رہ گئی

پیر اپریل 23:53

تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد و اخراج میں کمی کے باعث 11 پیداواری یونٹ ..
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2019ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد و اخراج میں کمی کے باعث 11 پیداواری یونٹ بند ہو گئے ہیں، بجلی کی پیداوار 402 میگاواٹ رہ گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمدا و اخراج میں کمی کے باعث 11 پیداواری یونٹ بند ہو گئے جبکہ 6 پیداواری یونٹ سے 402 میگاواٹ بجلی کی پیداوار ریکارڈکی گئی ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح میں معمولی اضافہ کے بعد لیول 1422.20 فٹ ہو گیا۔ ڈیم میں پانی کی آمد 35 ہزار اور اخراج 15 ہزار کیوسک ہے۔

متعلقہ عنوان :