/بلوچستان کابینہ ردوبدل

ظہوراحمد بلیدی وزیر خزانہ ومحکمہ اطلاعات، میر محمد عارف جان محمد حسنی کو کمیونیکشن اینڈ ورکس کا قلمدان سونپ دیا گیا

پیر 22 اپریل 2019 23:45

Gکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اپریل2019ء) محکمہ عمومی نظم ونسق حکومت بلو چستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ بلو چستان نے اپنے آئینی اختیارات کے تحت صوبائی وزراء کی وزارتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے وزیر اطلاعات وہائرایجوکیشن ظہوراحمد بلیدی سے ہائرایجوکیشن کا قلمدان واپس لیتے ہوئے انہیں محکمہ خزانہ ومحکمہ اطلاعات کاقلمدان سونپ دیاہے جبکہ میر محمد عارف جان محمد حسنی سے وزرات خزانہ کا قلمدان لیکر انہیں کمیونیکشن اینڈ ورکس کا قلمدان سونپ دیاہے ۔

متعلقہ عنوان :