مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے ایمنسٹی سکیم میں تبدیلی کا حکم دے دیا
ایف بی آر کو اسکیم پر نظر چانی کے لیے نئی ہدیات بھجوا دی گئیں
سجاد قادر منگل 23 اپریل 2019 06:57
(جاری ہے)
حفیظ شیخ نے ایف بی آرکو ایمنسٹی اسکیم میں ٹٰیکس کی شرح کم کرنے اور سلیبز کے علاہ و اصول و ضوابط بھی بدلنے کا کہا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اتنی سخت شرائط اور زیادہ ٹیکس کے ساتھ زیادہ سے زیادہ لوگ اس اسکیم سے فائدہ نہیں اٹھا سکیں گے لہٰذا اس کو ایسے اصولوں کی بنیاد پر تیار کیا جائے کہ یہ ہر شخص کے لیے معقول ہو۔
یاد رہے کہ یہ ایمنسٹی اسکیم کراچی کے تاجروں کے کہنے پر تیار کی گئی تھی۔اس اسکیم کے تحت کوئی بھی اپنا کالا دھن سفید کرے گااور باہر ملک کی کرنسی اور بانڈز خریدنے کی سہولت سے بھی فائدہ حاصل کرے گا۔غیر ملک سے اپنی رقم پاکستان واپس لا سکے گا اور منی لانڈرنگ کا پیسا بھی ایمنسٹی اسکیم کے تحت بچا لیاجائے گا۔حفیظ شیخ کو اسد عمر کی تیار کی گئی ایمنسٹی اسکیم جس میں 15فیصد تک ٹیکس ادا کرنا تھا پسند نہیں آئی لہٰذا انہوں نے ایمنسٹی اسکیم میں ردو بدل کرنے کے لیے ایف بی آر کو ہدایات بھیج دی ہیں۔دیکھتے ہیں کہ حفیظ شیخ کے اصول و ضوبط کے مطابق بنائی گئی ایمنسٹی اسکیم کو کتنے لوگ قبول کرتے ہیں یا پھر یہ بھی سابقہ وزیر خزانہ کی پالیسی کی طرح رد کر دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.