وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نوتشکیل شدہ وفاقی کابینہ کا اجلاس
16 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا‘مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ معاشی پالیسیوں سے کابینہ کو آگاہ کریں گے
میاں محمد ندیم منگل 23 اپریل 2019 10:08
(جاری ہے)
وفاقی کابینہ کو اجلاس میں ملک کے موجودہ تعلیمی نظام میں تبدیلی پر بریفنگ دی جائے گی اور رحم کی اپیلوں میں تاخیراورکمزوریوں کودور کرنے کی منظوری دی جائے گی. وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں بینکنگ کورٹ ون پشاورکے جج کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈراوٹ ریسپانس پلان 2019 منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کیا جائے گا.
اجلاس میں او پی ایف کے بورڈ آف گورنرزکے سابق ممبران کے کیسزکا جائزہ لیا جائے گا، نیشنل انڈوومنٹ اسکالرشپ وزارت منصوبہ بندی کے حوالے کرنے کی منظوری دی جائے گی. وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قیمتوں میں اضافے پروزیردفاع کی سربراہی میں قائم کمیٹی کی سفارشات پیش کی جائیں گی چیف شماریات کا اضافی چارج دینے کی منظوری دی جائے گی. اجلاس میں ریلوے کی مال بردارگاڑیوں کی حکومتی اداروں کے استعمال سے متعلق عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، کابینہ ای سی سی اجلاس کے فیصلوں کی بھی منظوری دے گی. وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں بینکنگ کورٹ ون پشاورکے جج کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا جائے گا، ڈراوٹ ریسپانس پلان 2019 منظوری کے لیے کابینہ میں پیش کیا جائے گا.مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.