حکومت ملک میں صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، پلاننگ کمیشن

منگل 23 اپریل 2019 11:44

حکومت ملک میں صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں ترجیحی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) موجودہ حکومت ملک میں صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے، ان شعبوں کی بہتری سے ترقی کی نئی راہیں کھیلیں گی۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کے حکام کے مطابق حکومت نے ملکی معیشت کو مستحکم بنانے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔ ان اقدامات سے برآمدات میں اضافہ ہوگا اور درآمدات میں کمی ہوگی۔ ملک میں بے روزگاری میں کمی لانے میں مدد ملے گی۔ حکومت پہلے ہی دن سے تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر سمیت مختلف شعبوں پر خصوصی توجہ دے رہی ہے تاکہ عام آدمی کو بنیادی سہولیات مہیا ہو سکیں۔

متعلقہ عنوان :