سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آبی ذرائع کل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر بات چیت کرے گی

منگل 23 اپریل 2019 11:44

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے آبی ذرائع کل نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آبی ذرائع کو کل بدھ کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے بارے میں بات چیت کرے گی۔

(جاری ہے)

سینٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں سینٹر شیشم آفریدی کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد میں ہوگا۔ کمیٹی کونولانگ ڈیم ضلع جھل مگسی بلوچستان کے ایشوز کے بارے میں آگاہ کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :