میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا 3 سال کے لئے افریقا جانے کا امکان

منگل 23 اپریل 2019 12:23

میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا 3 سال کے لئے افریقا جانے کا امکان
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) برطانوی شاہی جوڑا میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا 3 سال کے لئے افریقا جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق خبریں سامنے آرہی ہیں کہ برطانوی شاہی جوڑا میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری 3سال کے لئے افریقا میں دولت مشترکہ کے فلاحی کاموں اور برطانیہ کے بہتر تسخص کی تشہیر کے لئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :