پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت میں تربیتی ورکشاپ 29 اپریل کو ہو گی

منگل 23 اپریل 2019 12:54

پشاور یونیورسٹی کے شعبہ صحافت میں تربیتی ورکشاپ 29 اپریل کو ہو گی
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ جرنلزم کے زیر اہتمام 29 اپریل کو خصوصی افراد بارے شعور اجاگرکرنے کی غرض سے سیمینار اور تربیتی ورکشاپ منعقد ہوگی‘ تقریب کے انعقاد میں ہینڈی کیپ آرگنائزیشن کا تعاون بھی شامل ہوگا۔

(جاری ہے)

سیمینار ورکشاپ میں یونیورسٹی اورجرنلزم کے طلباء وطالبات اور کارکن صحافی شرکت کریںگے۔

متعلقہ عنوان :