پشاور یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس سی امتحانات 9 مئی سے شروع ہوںگے

منگل 23 اپریل 2019 12:54

پشاور یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس سی امتحانات 9 مئی سے شروع ہوںگے
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام بیچلر حصہ اول ودوم کے سالانہ امتحانات 2019ء کی تیاریاں مکمل ہوگئیں‘ کنٹرولرامتحانات ڈاکٹر سید فضل ہادی کے اعلامیہ کے مطابق امتحان 9 مئی سے شروع ہوگا جو 17جون تک جاری رہے گا۔

متعلقہ عنوان :