اسٹیج اداکارہ ستارہ بیگ نے اسٹیج ڈرامہ ’’چوٹھے نواب ‘‘میں دھوم مچا دی

منگل اپریل 13:39

اسٹیج اداکارہ ستارہ بیگ نے اسٹیج ڈرامہ ’’چوٹھے نواب ‘‘میں دھوم مچا ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء)اسٹیج اداکارہ ستارہ بیگ نے اسٹیج ڈرامہ ’’چوٹھے نواب ‘‘میں اپنی شاندار پرفارمنس سے دھوم مچا دی ۔

(جاری ہے)

اداکارہ ان دنوں پلازہ تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’چوٹھے نواب ‘‘میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں پرستار ان کی پرفارمنس کے ساتھ اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر جھومتے رہے۔ ڈرامے کے دیگر اداکاروں میں صائمہ خان ، شیزا بٹ، صوفیہ بٹ، شکیل چن، مجاہد رانا، گوگا جی، لالہ شہزاد اور دیگر شامل ہیں۔