اسلام آباد ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد، ملزم گرفتار

منگل 23 اپریل 2019 14:48

اسلام آباد ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) اسلام آباد ایئر پورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد کرکے گرفتار کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق ملزم کے سامان سے سکینگ کے دوران پستول برآمد ہوئی ۔اے ایس یف نے مسافر کو گرفتار کرلیا،پولیس کے حوالے کردیا ،ملزم ضعیم خان کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔

متعلقہ عنوان :