سٹیج ڈرامہ‘‘چاند کی دولہن ‘‘میں پائل چوہدری ،کرینہ جان اورزویا چوہدری کی پرفامنس کے چرچے

کاسٹ میں لکی ڈیئر،وسیم پنوں ،چاند برال،صابر گاگا،ندیم برال ،کوڈو،بینا سحراوراکمل راہی بھی شامل ہیں

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 23 اپریل 2019 15:11

سٹیج ڈرامہ‘‘چاند کی دولہن ‘‘میں پائل چوہدری ،کرینہ جان اورزویا چوہدری ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 اپریل2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) سٹیج ڈرامہ‘‘چاند کی دولہن ‘‘میں پائل چوہدری ،کرینہ جان اورزویا چوہدری کی پرفامنس کے چرچے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الحمراء ہال 2 لاہور میں جاری سٹیج ڈرامہ‘‘چاند کی دولہن ‘‘ میں پائل چوہدری ،کرینہ جان اورزویا چوہدری ایک ساتھ جلوے بکھیر رہی ہیں ،الحمر 2 میں تینوں اداکاراؤں کی مست اداؤں اور دھواں دھار ڈانس پرفارمنس کے چرچے ہیں ،اس ڈرامہ کی کاسٹ میں پائل چوہدری ،کرینہ جان اورزویا چوہدری کے علاوہ لکی ڈیئر،وسیم پنوں ،چاند برال،صابر گاگا۔

ندیم برال ،کوڈو،بینا سحراوراکمل راہی شامل ہیں،اس ڈرامے کے پروڈیوسر افضل بٹ اور اکبر بٹ ہیں جبکہ کہ تحریر وہدایات اعوان جی کی ہے۔ کی شاندار پرفارمنس سے ڈرامہ سپر ڈپر ہٹ جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :