ڈ ی ا یچ ا وسرگودہا کا تحصیل ہسپتا ل سلانوا لی میں پو لیو قطرے پلا نے کی جا ر ی مہم کا معا ئنہ

منگل 23 اپریل 2019 17:10

سلانوالی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) ڈ ی ا یچ ا وسرگودہا ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی نے تحصیل ہسپتا ل سلانوا لی میں پو لیو قطرے پلا نے کی جا ر ی مہم کا معا ئنہ کیا اور ہسپتا ل میں پا نچ سا ل تک کے بچوں کو پو لیو کے قطرے پلا ئے ا س موقع پر ا نہوںنے صحافیوں سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ پو لیو مہم کے دوسرے مر حلے میں 6لا کھ 21ہز ار سے ز ا ئد بچوں کو ضلع سرگودہا میں پولیو قطرے پلا ئے جا ئیں گے ضلع سرگو د ہا کی 167یوسیز میں 1420موبائل 198مستقل اور 81ٹرانزٹ ٹیمیں گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلا ر ہی ہے جبکہ سر کا ر ی ہسپتا لوں لا ری اڈوں اور جنرل بس سٹینڈ پر بھی کا ئو نٹر بنا دیئے گئے ہیں پاکستا ن کو پو لیو فر ی ملک بنا نے کیلئے بھر پور جدوجہد کی جار ہی ہے ا س سلسلہ میں محکمہ صحت کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پو لیو سے بچا ئو کے قطرے پلا ر ہی ہیں پاکستا ن کو پو لیو فر ی بنا نے کے مقصد میں بڑ ی حدتک کامیابی حاصل ہو ر ہی ہے کیونکہ پو لیو ایک ایسا مو ذ ی مرض ہے جو معصو م بچوں کو عمربھر کیلئے معذور بنا د یتا ہے بچوں کو عمر بھر کی معذور ی سے محفوظ رکھنے کیلئے معاشرے کے تمام طبقات کو حکو مت اور محکمہ صحت کی کو ششوں میں ہاتھ بٹا نا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :