گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور 25 اپریل کو ایک روزہ دورے پر سرگودھا آئیں گے

منگل 23 اپریل 2019 18:03

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور 25 اپریل کو ایک روزہ دورے پر سرگودھا آئیں ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور 25 اپریل کو ایک روزہ دورے پر سرگودھا آئیں گے جو یہاں بطور چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا کے چھٹی تقریب تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے جن کی سرگودھا آمد کے لئے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے گے ہیں۔

(جاری ہے)

گورنر پنجاب چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا کی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :