ملائیشن مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

منگل اپریل 20:35

ملائیشن مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء)ملائیشن مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 0.8 فیصد کم ہوکر 2172 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔