پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تین روزہ کتاب میلہ ملتوی کر دیا گیا، ترجمان

منگل 23 اپریل 2019 21:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2019ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 25تا27اپریل2019ء کو منعقدہونے والا تین روزہ کتاب میلہ ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب یونیورسٹی ترجمان کے مطابق کتاب میلہ حکومت کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :