کراچی کے گرلز کالج میں پرنسپل اور استانی کے درمیان تلخ کلامی
پرنسپل نے خاتون ٹیچر کے منہ پر تھپڑ مار دیا،وڈیو وائرل
عثمان خادم کمبوہ منگل 23 اپریل 2019 21:59
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ طلباء اس وقت قومی ترانہ پڑھ رہے تھے،ترجمان نے بتایا کہ اس حادثے میں3 بچے زخمی ہوگئے۔
انہوں نے کہا کہ ایس ایم سائنس کالج کی خاتون پرنسپل غزالہ ارشد نے تین طرف سے جب اپنی گاڑی کو پیچھے کرتے ہوئے اسکول کے بچوں پر چڑھانے کی کوشش کی تو اس دوران اسکول ٹیچر فرحین آفندی نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔ ترجمان نے کہا کہ اسکول ٹیچر کی کوشش پر کالج پرنسپل برہم ہوگئیں اور انہوں نے استانی فرحین کو تھپڑ مارنا شروع کردیے۔مزید اہم خبریں
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
-
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
-
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.