امریکا میں سویابین و مکئی کے نرخوں میں کمی،گندم میں اضافہ

بدھ 24 اپریل 2019 10:10

نیویارک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) امریکا میں سویابین و مکئی کے نرخوں میں کمی اور گندم میں اضافہ ہوا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں وقفے سے قبل سویابین کے مئی کے لیے سودے 15.75 سینٹ کم ہوکر 8.61 ڈالر فی بشل سے زیادہ میں طے پائے۔

(جاری ہے)

بورڈ میںمکئی کے مئی کے لیے سودے 4 سینٹ کم ہوکر 3.51 ڈالر فی بشل کے قریب طے پائے۔گندم کے مئی کے لیے سودے 1.25 سینٹ اضافے کے ساتھ 4.37 ڈالر فی بشل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :