اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت ملتوی
پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاءنے بیان ریکارڈ کروایا
میاں محمد ندیم بدھ 24 اپریل 2019 10:20
(جاری ہے)
جے آئی ٹی سربراہ نے کہا کہ سعید احمد نے غیر ملکی بینک میں اکاﺅنٹ کا اعتراف کیا، بینک اکاﺅنٹ اسحاق ڈارکی ہدایت پرکھولا گیا، بینک اکاﺅنٹ کا مقصد قرضے حاصل کرنا کاروبار کوسہولت دینا تھا.
انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی نے اسحاق ڈار کا بیان قلم بند کیا دوران تفتیش معلوم ہوا 92 سے 2008 تک اسحاق ڈارکے اثاثے 91 گنا بڑھے. واجد ضیاءنے کہا کہ اسحاق ڈاراپنے بیان میں اثاثوں میں اضافے سے متعلق وضاحت نہ دے سکے، سعید احمد نے جے آئی ٹی کے سامنے اکاﺅنٹس کے حوالے سے انکار نہیں کیا. جے آئی ٹی سربراہ نے عدالت کو بتایا کہ پیسوں کے بچاﺅ کے لیے ہجویری مضاربہ کے نام سے بھی اکاﺅنٹس کھولے گئے، اسحاق ڈار کے کہنے پر سعید احمد نے ملزم محمد نعیم کو چیک بک دیں. واجد ضیاءنے کہا کہ ملزم نعیم احمد ہجویری مضاربہ کا ملازم رہا ، اکاﺅنٹس میں ٹرانزیکشنز سے سعید احمد نے انکار کیا تھا. احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس پر سماعت 8 مئی تک ملتوی کردی.مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.