گیگی ہڈڈ کی24ویں سالگرہ پر بیلا ہڈڈ نے تصاویر کی سیریز شئیر کر کے ماضی کی یاد تازہ کر دی

بدھ 24 اپریل 2019 12:20

گیگی ہڈڈ کی24ویں سالگرہ پر بیلا ہڈڈ نے تصاویر کی سیریز شئیر کر کے ماضی ..
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) امریکی ماڈل گیگی ہڈڈ کی24ویں سالگرہ کے موقع پر ان کی بہن ماڈل بیلا ہڈڈ نے تصاویر کی سیریز شئیر کر کے ماضی کی یاد تازہ کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق گیگی نی23اپریل کو سالگرہ منائی اس موقع پر ان کی بہن نے تصاویر کی سیریز شئیر کر کے انہیں منفرد انداز میں مبارک باد پیش کی جس سے ماضی کی یاد تازہ ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں آپ کی بیت بڑی فین ہوں۔