Live Updates

وزیراعظم عمران خان جنوبی وزیرستان کے علاقے سپین کئی رغزئی روانہ

بدھ 24 اپریل 2019 12:33

وزیراعظم عمران خان جنوبی وزیرستان کے علاقے سپین کئی رغزئی روانہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) وزیراعظم عمران خان بدھ کو جنوبی وزیرستان کے علاقے سپین کئی رغزئی روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

وہ سپین کئی رغزئی میں جرگے کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ وزیر اعظم بعد ازاں وانا کے بھی دورہ کے لئے جائیں گے اور وہاں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات