تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو گندم کے خریداری مراکز کا فوری معائنہ کرکے وہاں ضروری انتظامات کاجائزہ لینے کی ہدایت
بدھ 24 اپریل 2019 13:35
(جاری ہے)
انہوںنے بتایاکہ خریداری مراکز پر کاشتکاروں کی سہولت کا بھی خاص خیال رکھا جائیگا۔انہوںنے کہاکہ خریداری مراکز پر کسی قسم کی بدانتظامی،بے قاعدگی اورضروری سہولیات کی عدم فراہمی سے متعلق رپورٹ پر فوری سنٹرانچارج کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا۔
انہوںنے بتایاکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے کاشتکاروں کی سہولت کیلئے سٹیزن فیڈ بیک ماڈل بھی قائم کردیا گیاہے لہٰذا کاشتکار کسی بھی خریداری مرکز پر سرکاری اہلکاروں کی جانب سے باردانہ کی تقسیم میں بد عنوانی ، گندم کی خریداری کے دوران کسی اہلکار کی جانب سے رشوت کی طلبی ،زیادہ وزن کے مطالبہ سمیت دیگر شکایات فوری طور پر ایس ایم ایس سروس کے ذریعے 9211 نمبر پر بتاسکتے ہیں جن کا فوری ازالہ کیاجائیگا نیز اس ضمن میں ہیلپ لائن 0800-09211 ،0800-13505,0800-60606 بھی قائم کردی گئی ہے جو مفت 24گھنٹے کام کررہی ہے ۔ انہوںنے بتایاکہ کاشتکار گندم کی خریداری مہم کے سلسلہ میں کسی بھی قسم کی معلومات ، رہنمائی یاشکایات کیلئے اس نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.