اراکین اسمبلی سٹریٹجک پلاک پر اپنی آراء اور تجاویز دو روز تک ارسال کردیں، سپیکرقومی اسمبلی

بدھ 24 اپریل 2019 14:53

اراکین اسمبلی سٹریٹجک پلاک پر اپنی آراء اور تجاویز دو روز تک ارسال ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین اسمبلی سے کہا ہے کہ وہ سٹریٹجک پلاک پر اپنی آراء اور تجاویز دو روز تک ارسال کردیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ سٹریٹجک پلان تمام ممبران میں تقسیم کردیا گیا ہے اس پر آراء ‘ تجاویز ایک دو دن میں حوالے کردیں۔

متعلقہ عنوان :