سیکٹر ایف الیون میں اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کے لئے یونیورسٹی 2020ء تک فعال ہو جائے گی

بدھ 24 اپریل 2019 14:53

سیکٹر ایف الیون میں اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کے لئے یونیورسٹی 2020ء ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ سیکٹر ایف الیون میں اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کے لئے یونیورسٹی 2020ء تک فعال ہو جائے گی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل نے بتایا کہ سیکٹر ایف الیون میں اوورسیز پاکستانیوں کے بچوں کے لئے ایک یونیورسٹی ڈگری دینے کا ادارہ قائم کیا جارہا ہے جو 2020ء میں مکمل فعال ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :