قومی اسمبلی میں گمشدہ اور اغواء شدہ بچوں کے تحفظ کے حوالے سے بل پیش کر دیا گیا

بدھ 24 اپریل 2019 15:34

قومی اسمبلی میں گمشدہ اور اغواء شدہ بچوں کے تحفظ کے حوالے سے بل پیش ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) قومی اسمبلی میں گمشدہ اور اغواء شدہ بچوں کے تحفظ کے حوالے سے بل پیش کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے گمشدہ اور اغواء شدہ بچوں کے لئے الرٹ کو بڑھانے‘ جوابی ردعمل اور بازیابی کے لئے احکامات وضع کرنے کا بل ’’ زینب الرٹ جوابی ردعمل اور بازیابی بل 2019ء ‘‘ پیش کیا۔